🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: بتع: شہد سے بننے والی شراب اور نبیذ۔ فوائد ومسائل: آپﷺ نے سائل کو انتہائی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
بتع:
شہد سے بننے والی شراب اور نبیذ۔
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سائل کو انتہائی جامع جواب دیا،
تاکہ وہ تمام مشروبات کا حکم جان سکے اور اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
ہر نشہ آور چیز بلا تخصیص کم ہو یا زیادہ حرام ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5211