شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے صاف معلوم ہوتا ہے، عرف شریعت میں ہر نشہ آور چیز خمر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے صاف معلوم ہوتا ہے،
عرف شریعت میں ہر نشہ آور چیز خمر ہے اور عرف شرعی کے مقابلہ میں لغوی معنی متروک ہوتا ہے،
اس لیے جس طرح لغوی خمر (انگوری شراب)
کی ہر مقدار ناجائز ہے،
قلیل و کثیر کا اعتبار نہیں ہے،
اس طرح ہر نشہ آور کی ہر مقدار حرام ہے،
قلیل و کثیر کا اعتبار نہیں ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے صاف معلوم ہوتا ہے،
عرف شریعت میں ہر نشہ آور چیز خمر ہے اور عرف شرعی کے مقابلہ میں لغوی معنی متروک ہوتا ہے،
اس لیے جس طرح لغوی خمر (انگوری شراب)
کی ہر مقدار ناجائز ہے،
قلیل و کثیر کا اعتبار نہیں ہے،
اس طرح ہر نشہ آور کی ہر مقدار حرام ہے،
قلیل و کثیر کا اعتبار نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5218