شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: شراب پر دوام اور اصرار کبیرہ گناہ ہے، لیکن اگر کوئی اس کو حلال سمجھتا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
شراب پر دوام اور اصرار کبیرہ گناہ ہے،
لیکن اگر کوئی اس کو حلال سمجھتا ہے اور شریعت کے قطعی حکم سے انکار کرتا ہے،
تو شریعت کے یقینی حکم کا انکار کفر ہے،
اس لیے ایسا انسان جنت میں داخل نہیں ہو سکے گا،
لیکن اگر وہ اس کی حرمت کا انکار نہیں کرتا،
اخلاص نیت سے مسلمان ہوا ہے،
تو پھر کبیرہ گناہ کے ارتکاب سے انسان ایمان سے خارج نہیں ہوتا،
اس لیے وہ سزا بھگت کر (اگر کسی دوسری نیکی کے نتیجہ میں معافی نہ ملی)
جنت میں چلا جائے گا،
لیکن شراب کی خواہش ختم ہو چکی ہو گی،
اس کا دل اس کی طرف مائل نہیں ہو گا،
اور وہ جنت کی اس نعمت سے محروم رہے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5223