شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، دلہن کا خاوند کے گھر آنے والے مہمانوں کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
دلہن کا خاوند کے گھر آنے والے مہمانوں کے لیے کھانا وغیرہ تیار کرنا اور اس سلسلہ کے دوسرے کام کاج کرنا معیوب نہیں ہے،
وہ شادی کے مہمانوں کی خود اس قسم کی خدمت کر سکتی ہے،
جو پردہ میں خلل انداز نہ ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5233