شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: كثبة: تھوڑی سی چیز کو کہتے ہیں۔ فوائد ومسائل: عربوں کا یہ دستور تھا کہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
كثبة:
تھوڑی سی چیز کو کہتے ہیں۔
فوائد ومسائل:
عربوں کا یہ دستور تھا کہ اگر کسی مسافر کو دودھ کی ضرورت ہوتی تو چرواہا اس کو دے سکتا تھا اور اس حدیث سے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی آپ سے محبت و عقیدت کا بھرپور اظہار ہوتا ہے کہ وہ آپ کی پیاس سے بے قرار اور پریشان تھے،
جب انہوں نے آپ کو دودھ پیش کیا اور آپ نے پی کر اپنی پیاس بجھائی تو ان کی بے قراری کو قرار آ گیا اور وہ راضی خوش ہو گئے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5238