شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ساخت فرسه: اس کی گھوڑی کی ٹانگیں سخت زمین میں دھنس گئیں۔ فوائد ومسائل: یہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ساخت فرسه:
اس کی گھوڑی کی ٹانگیں سخت زمین میں دھنس گئیں۔
فوائد ومسائل:
یہ سفر ہجرت کا واقعہ ہے،
جس سے معلوم ہوتا ہے اللہ اپنے بندوں کی دشمنوں سے کس طرح حفاظت فرماتا ہے اور ان سے کسی قسم کے حیرت انگیز امور کا صدور ہوتا ہے،
لیکن اس سے یہ استدلال کرنا کہ اب بھی مصیبت و تکلیف کے وقت ان سے دعا اور امداد کی درخواست کی جا سکتی ہے،
غلط بات ہے،
کیونکہ اس وقت آپ اس کے سامنے موجود تھے اور وہ آپ کو دیکھ رہا تھا اور اب یہ صورتحال ہے،
ہاں کسی زندہ نیک آدمی کے پاس جا کر اس سے دعا کی درخواست کی جا سکتی ہے،
نیز اگر زمین آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تابع فرمان تھی تو پھر اللہ سے دعا کرنے کی ضرورت کیا تھی،
آپ براہ راست زمین کو حکم صادر فرماتے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5239