شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سال میں ایک دن اور رات ہے، جس میں وباء عام بیماری کا نزول ہوتا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سال میں ایک دن اور رات ہے،
جس میں وباء عام بیماری کا نزول ہوتا ہے،
لیکن اس کی تعیین کی کوئی دلیل نہیں ہے،
عجمی لوگ اپنے طور پر یہ محسوس کرتے تھے کہ یہ دن،
رات دسمبر میں ہے۔
فوائد ومسائل:
سال میں ایک دن اور رات ہے،
جس میں وباء عام بیماری کا نزول ہوتا ہے،
لیکن اس کی تعیین کی کوئی دلیل نہیں ہے،
عجمی لوگ اپنے طور پر یہ محسوس کرتے تھے کہ یہ دن،
رات دسمبر میں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5256