شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ کھانا اپنے سامنے سے کھانا چاہیے، کیونکہ دوسروں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ کھانا اپنے سامنے سے کھانا چاہیے،
کیونکہ دوسروں کے سامنے سے کھانا حرص و لالچ کی علامت ہے اور دوسروں کا حق مارنا ہے،
ہاں اگر ایک جگہ مختلف کھانے ہوں یا مختلف پھل ہوں تو پھر دوسری جگہ سے کھانا جائز ہے،
کیونکہ کسی کو کوئی کھانا پسند ہے اور کسی کو کوئی اور یا ہر قسم سے ہر انسان متمتع ہونا چاہتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5270