شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مشک کے منہ سے منہ لگا کر پانی پینے سے آپﷺ نے منع فرمایا ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مشک کے منہ سے منہ لگا کر پانی پینے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے،
کیونکہ اس کے اندر کوئی موذی چیز ہو سکتی ہے،
جو پیٹ میں جا کر خرابی کا باعث بن سکتی ہے اور دوسرے دیکھنے والے کے لیے جس نے بعد میں پینا ہے،
یہ چیز کراہت اور نفرت کا باعث بن سکتی ہے اور اس طرح اس میں جلد بو پیدا ہونے کا بھی احتمال ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5273