شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: کھڑے ہو کر پانی پینے کے سلسلہ میں مختلف روایات وارد ہیں، اس لیے ان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
کھڑے ہو کر پانی پینے کے سلسلہ میں مختلف روایات وارد ہیں،
اس لیے ان میں تطبیق دینے میں اختلاف ہے،
کسی نے جواز کی احادیث کو منسوخ کر دیا اور کسی نے ممانعت کی روایات کو منسوخ کہا ہے،
کسی نے جواز کی احادیث کو ترجیح دی ہے اور کسی نے کہا،
کھڑا ہونے سے مراد چلتے پھرتے ہے،
لیکن اکثر فقہاء کے نزدیک اس کا تعلق ادب اور سلیقہ سے ہے،
یعنی ادب کا تقاضا اور سلیقہ شعار یہی ہے کہ انسان بیٹھ کر پیے،
یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ کھڑے ہو کر پینے کو معمول اور عادت بنانا درست نہیں ہے،
یا بیٹھنے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو اور کھڑا ہونے کی مجبوری نہ ہو تو پھر کھڑے ہو کر پینا درست نہیں ہے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جس نے کھڑے ہو کر پیا،
وہ قے کر دے،
تاکہ آئندہ وہ اس حرکت سے باز رہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5279