شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر مہمان کو دودھ میں پانی ملا کر پلایا جائے تو اس میں کوئی حرج...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر مہمان کو دودھ میں پانی ملا کر پلایا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے،
لیکن خریدار کو پانی ملا کر دینا دھوکا اور فریب ہے،
اس لیے جائز نہیں ہے اور ادب و احترام کے اعتبار سے عزیز و اقارب سے تعلق رکھنے والی عورتوں کو بھی ماں کہا جا سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5290