شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس واقعہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دائیں طرف بیٹھنے والے حضرت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس واقعہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دائیں طرف بیٹھنے والے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما تھے،
جو آپ کے عزیز تھے اور بائیں طرف،
بیٹھنے والے بھی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے عزیز تھے،
اس لیے آپ نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ان کو دینے کی اجازت طلب کی کہ وہ اپنا حق اپنے بڑوں کو دے دیں اور بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے،
آپ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے خالہ زاد حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دینا چاہا،
لیکن انہوں نے حضور کا جھوٹا ہونے کی برکت کی بنا پر اس کو گوارا نہیں کیا تو آپ نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ہی دے دیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5292