شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ کھانے کا ادب یہ ہے کہ انسان اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ کھانے کا ادب یہ ہے کہ انسان اس کے لیے تین انگلیاں،
(انگوٹھا اور اس کے ساتھی والی)
استعمال کرے،
اس لیے بلا ضرورت تین سے زائد انگلیوں سے کھانا خلاف ادب ہے،
ضرورت کی صورت میں پانچوں انگلیاں استعمال ہو سکتی ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5299