شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: محتفز: اس آدمی کو کہتے ہیں، جو جلدی میں ہو، اس لیے اطمینان اور سکون...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
محتفز:
اس آدمی کو کہتے ہیں،
جو جلدی میں ہو،
اس لیے اطمینان اور سکون کے ساتھ نہ کھائے،
بلکہ غیر مطمئن ہوکر بیٹھ کر چند لقمے لگا کر اپنے کسی دوسرے اور اہم کام میں مشغول ہوجائے،
اس لیے آپ نے ٹیک لگا کر یا سہارا کے ساتھ کھانا پسند نہیں کیا،
لیکن چوکڑی مارنا یا آلتی پالتی مارنا ناجائز نہیں ہے،
بہتر ہے کہ انسان گھٹنوں کے بل اپنے پاؤں کی پشت پر بیٹھے یا دایاں پاؤں کھڑا کرکے بائیں پاؤں پر بیٹھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5332