شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: کھنبی اس مَن کا حصہ ہے، جو اللہ تعالیٰ نے بنو اسرائیل کے لیے اتارا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
کھنبی اس مَن کا حصہ ہے،
جو اللہ تعالیٰ نے بنو اسرائیل کے لیے اتارا تھا اور اس میں آنکھ کے لیے شفاء ہے اور اس کے پانی کو کھنبی نچوڑ کر نکالا جاتا ہے اور یہ پانی خاص طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور سرمہ وغیرہ میں ڈال کر بھی استعمال کیا جاتا ہے،
یہ مفرد استعمال ہو،
یا مرکب،
اس کا انحصار آنکھوں کی بیماری اور انسان کے مزاج پر ہے،
بعض بیماریوں اور افراد کے لیے مفرد مفید ہے اور بعض کے لیے مرکب،
اس لیے کسی ایک طریقہ کو ضروری ٹھہرانا حدیث سے ثابت نہیں ہوتا،
اس لیے اپنے علاقہ کے مسلمان حکیم یا ڈاکٹر کے مشورہ کے مطابق استعمال کرنا چاہیے،
واقعات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ بعض کے لیے مفرد صورت میں مفید ثابت ہوا اور بعض کے لیے مضر،
فتح الباري باب المن شفاء اللعين دیکھیں)
۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5343