شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: کچا لہسن کھانا پسندیدہ نہیں ہے، کیونکہ اس میں بو ہوتی ہے، لیکن اگر اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
کچا لہسن کھانا پسندیدہ نہیں ہے،
کیونکہ اس میں بو ہوتی ہے،
لیکن اگر اس کو اچھی طرح پکا کر اس کی بو ختم کر دی جائے تو اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے،
کچا لہسن کھا کر مسجد میں یا مجلس میں آنا درست نہیں ہے اور اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے،
اگر کھانا بھیجنے والا زیادہ کھانا بھیج دے یا کوئی دوسرا اس میں سے کچھ کھانے کا خواہش مند ہو تو اس کا کچھ حصہ چھوڑ دینا چاہیے،
کیونکہ اس حدیث میں اس دور کی صورت حال بیان کی گئی،
جب آپ حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاں ٹھہرے ہوئے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5356