شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مشحان: پراگندہ اور بکھرے ہوئے بالوں والا، دراز قد جیسا کہ راوی نے تفسیر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مشحان:
پراگندہ اور بکھرے ہوئے بالوں والا،
دراز قد جیسا کہ راوی نے تفسیر کی ہے۔
(2)
حزة:
ٹکڑا،
حصہ۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ مشرک کے ساتھ خرید و فروخت کرنا جائز ہے اور اس سے تحفہ بھی قبول کیا جا سکتا ہے،
اور اس سے آپ کے معجزہ کا اظہار ہو رہا ہے کہ آپ نے ایک بکری کی کلیجی کو ایک سو تیس آدمیوں میں تقسیم فرمایا اور وہ سب ایک بکری کے گوشت سے سیر ہو گئے اور کھانا بچ بھی گیا،
جبکہ آٹا صرف ایک صاع (ڈھائی کلو یا بقول احناف چار کلو)
تھا،
جس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ کھانا اکٹھے کھانا باعث برکت ہے،
کیونکہ اتفاق و اتحاد میں برکت ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5364