شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد امت کو قناعت اور ہمدردی کا سبق...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد امت کو قناعت اور ہمدردی کا سبق دینا ہے کہ کھانا کم ہو تو پھر بھی دوسروں کے ساتھ مواساۃ اور ہمدردی کا رویہ اختیار کرنا چاہیے،
دو آدمیوں کا کھانا،
تین،
چار کے لیے کفایت کر سکتا ہے،
اس کا انحصار وسعت ظرفی اور کشادہ دلی پر ہے،
جتنا ظرف بڑا ہو گا،
اتنی برکت زیادہ ہو گئی،
کیونکہ ہر وقت اور ہر حالت میں پیٹ بھرنا ضروری نہیں ہے،
انسان بعض اوقات تھوڑے کھانے پر بھی گزارہ کر سکتا ہے،
صرف حوصلہ کی ضرورت ہے،
جو مواساۃ اور ہمدردی کے جذبہ سے پیدا ہوتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5367