شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کھانے کے وقت کسی نہ کسی کو بلاتے تھے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کھانے کے وقت کسی نہ کسی کو بلاتے تھے اور اس کو کھانے میں شریک کرتے تھے،
اس لیے جب اس مسکین میں کافروں والی خوب پیٹ بھر کر کھانے کی خصلت دیکھی تو کہا،
آئندہ اس کو میرے کھانے میں شرکت کے لیے نہ لایا جائے،
بخاری شریف کی روایت سے معلوم ہوتا ہے،
یہ آدمی ابونہیک آدمی بسیار خور تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5374