شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس قسم کا واقعہ کئی مسلمان ہونے والے کافروں کے ساتھ پیش آیا، ابو غزوان،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس قسم کا واقعہ کئی مسلمان ہونے والے کافروں کے ساتھ پیش آیا،
ابو غزوان،
جہجاہ غفاری،
ابو بصرہ غفاری،
نضلہ بن عمرو،
ثمامہ بن اثال،
قاضی عیاض اور امام نووی نے اس حدیث کا مصداق نضلہ بن عمرو کو قرار دیا ہے،
لیکن حافظ ابن حجر اس پر مطمئن نہیں ہے،
(فتح الباري،
باب المؤمن ياكل معي واحد:
ج 9)
۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5379