شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) إِبْرَارِ الْقَسَمِ: اپنی قسم پوری کرنا، بشرطیکہ توڑنا بہتر نہ ہو۔ (2) إِبْرَارِ لْمُقْسِمِ:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
إِبْرَارِ الْقَسَمِ:
اپنی قسم پوری کرنا،
بشرطیکہ توڑنا بہتر نہ ہو۔
(2)
إِبْرَارِ لْمُقْسِمِ:
قسم اٹھانے والے کی قسم بشرطیکہ اس کو پورا کرنا ممکن ہو،
پوری کرنا،
مثلاً کوئی انسان قسم اٹھاتا ہے کہ جب تک آپ یہ کام نہیں کریں گے،
میں آپ سے جدا نہیں ہوں گا اور آپ یہ کام کرسکتے ہیں تو آپ یہ کام کردینا چاہیے،
تاکہ اس کی قسم نہ ٹوٹے۔
(3)
مياثر:
ميثرة کی جمع ہے،
وہ گدے جو زمین پر رکھے جاتے ہیں،
جو عموماً ریشم اور دیباج سے بنائے جاتے ہیں اور کافر لوگ استعمال کرتے تھے،
اگر ریشم اور دیباج کے ہوں تو حرام ہوں گے اور اگر ارغوانی ہوں تو کفار سے مشابہت کی صورت میں ناجائز ہوں گے۔
(4)
قَسِّيِّ:
قس علاقہ میں ریشم سے بننے والے کپڑے،
ریشم کی بنا پر ممنوع ہیں۔
(5)
إِسْتَبْرَقِ:
موٹا ریشم،
دِيبَاجِ:
باریک ریشم،
بہرحال ریشم کی ہر قسم حرام ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5388