🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے دہقان کو برتن دے مارنے سے معلوم ہوتا ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے دہقان کو برتن دے مارنے سے معلوم ہوتا ہے کہ چاندی کے برتن میں پینا حرام ہے اور روکنے کے باوجود اگر کوئی اس میں پانی پلائے تو اس کو سرزنش اور توبیخ کی جا سکتی ہے اور اسے سزا بھی دی جا سکتی ہے اور اگر انسان کوئی ایسا کام کرے جس پر دوسروں کو خلجان ہو سکتا ہو تو اس کا سبب اور دلیل یا وجہ بیان کرنا چاہیے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5399