🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: فواطم سے مراد، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لخت جگر فاطمہ رضی اللہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
فواطم سے مراد،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لخت جگر فاطمہ رضی اللہ عنہا،
حضرت علی رضی اللہ عنہا کی والدہ فاطمہ بنت اسد اور حضرت حمزہ کی بیٹی فاطمہ ہے،
بعض نے حضرت عقیل رضی اللہ عنہ کی بیوی فاطمہ بنت شیبہ کو بھی داخل کیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5422