شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جمہور کے نزدیک اس حدیث کی بنا پر خارش یا کسی اور عذر کی بنا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جمہور کے نزدیک اس حدیث کی بنا پر خارش یا کسی اور عذر کی بنا پر خالص ریشم پہننا جائز ہے،
لیکن امام ابو حنیفہ کے نزدیک اگر بانا ریشم کا ہو اور تانا غیر ریشمی ہو تو پھر جائز ہے،
خالص ریشم صرف اضطراری حالت میں جائز ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5430