🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: حبرة: بروزن عنبه: دھاری دار منقش یمنی چادر جو بقول بعض سبز رنگ کی ہوتی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
حبرة:
بروزن عنبه:
دھاری دار منقش یمنی چادر جو بقول بعض سبز رنگ کی ہوتی ہے جو اہل جنت کا لباس ہے اور بقول ابن بطال روئی سے بنتی تھیں اور اہل یمن کے ہاں سب سے عمدہ اور اشرف لباس تھا،
جس سے ثابت ہوتا ہے،
اعلیٰ اور عمدہ اور خوبصورت لباس پہننا پسندیدہ ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5441