🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مرط: کمبل جو اون، بالوں یا کتان یا ریشم سے بنایا جاتا ہے۔ (2)...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مرط:
کمبل جو اون،
بالوں یا کتان یا ریشم سے بنایا جاتا ہے۔
(2)
مرحل:
جس پر پالان کی تصویر بنی ہو،
جاندار کی تصویر بنانا حرام ہے،
بے جان چیز کی تصویر بنانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5445