🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لباس اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لباس اور بستر کے بارے میں کسی تکلف میں نہیں پڑتے تھے،
جو موٹا جھوٹا اور معمولی لباس اور فراش (بستر)
میسر آتا اس پر قناعت فرماتے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5448