شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: انماط: نمط کی جمع ہے، بستر کے ابرہ یعنی دہرے کپڑے کی اوپر کی تہہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
انماط:
نمط کی جمع ہے،
بستر کے ابرہ یعنی دہرے کپڑے کی اوپر کی تہہ کو یا بستر پوش کو کہتے ہیں،
قالین اور غالیچہ پر بھی اس کا اطلاق ہوتا ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں آپ نے فتوحات کے سبب مال و دولت کے حصول اور آسائشوں کی فراہمی کی پیشن گوئی فرمائی،
جو حرف بحرف پوری ہوئی،
خلفائے راشدین کے دور میں فتوحات کے نتیجہ میں مسلمانوں کو ہر قسم کی سہولتیں اور آسانیاں میسر آئیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5449