شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، اپنے کپڑوں اور اپنی ڈیل ڈول پر اتراتے ہوئے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
اپنے کپڑوں اور اپنی ڈیل ڈول پر اتراتے ہوئے چلنا،
اللہ تعالیٰ کے ہاں انتہائی ناپسندیدہ حرکت ہے،
جو انسان کے لیے زمین میں دھنسنے کا باعث بھی بن سکتی ہے،
اس لیے یہ چال چل کر اللہ تعالیٰ کے غصہ کو دعوت نہیں دینا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5469