شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ انگوٹھی اس وقت گری جبکہ حضرت عثمان کا دور خلافت تھا اور ان کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ انگوٹھی اس وقت گری جبکہ حضرت عثمان کا دور خلافت تھا اور ان کے قبضہ میں تھی،
اس لیے بعض روایات میں گرنے کی نسبت ان کی طرف کی گئی ہے،
کیونکہ ان کے بعد کسی خلیفہ کو ان کی طرف سے منتقل نہیں ہو سکی،
یا اس کی وجہ وہ ہے جو ہم مذکورہ بالا فائدہ میں بیان کر چکے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5477