🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ نے مختلف بادشاہوں کو صلح حدیبیہ کے بعد خطوط لکھوائے، اس طرح انگوٹھی 6ھ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ نے مختلف بادشاہوں کو صلح حدیبیہ کے بعد خطوط لکھوائے،
اس طرح انگوٹھی 6ھ کے آخر میں بنوائی گئی،
کیونکہ خطوط محرم 7ھ میں روانہ کیے گئے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5482