شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: نگینہ حبشی تھا کا مفہوم بعض علماء کے نزدیک یہ ہے کہ اس کا نگینہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
نگینہ حبشی تھا کا مفہوم بعض علماء کے نزدیک یہ ہے کہ اس کا نگینہ حبشہ سے آنے والے پتھر کا تھا اور بقول بعض سیاہ رنگ تھا،
لیکن بعض احادیث میں آیا ہے،
اس کا نگینہ چاندی کا تھا،
اس لیے صحیح معنی یہ ہے کہ اس کا اسلوب و انداز حبشی طرز پر تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5486