شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے انگوٹھی دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں میں پہننا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے انگوٹھی دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں میں پہننا ثابت ہے،
اس لیے دونوں ہاتھوں میں سے کسی میں بھی پہنی جا سکتی ہے اور بقول حافظ ابن حجر رحمہ اللہ زیب و زینت کے لیے ہو تو دائیں میں پہننا بہتر ہے اور اگر ضرورت کے لیے تو بائیں میں پہننا افضل اور انگوٹھی چھنگلی میں اس لیے پہنی جاتی ہے کہ وہ ایک طرف اور کام کاج کرتے وقت مختلف چیزوں کے ساتھ ٹکرانے سے بچی رہتی ہے،
کیونکہ یہ کام کاج میں کم ہی استعمال ہوتی ہے،
اس لیے آپ درمیان انگلی اور انگشت شہادت میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا،
کیونکہ کام کاج کا وزن ان پر زیادہ ہوتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5489