شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جو شخص جوتا پہنتا ہے، وہ مشقت اور تکان کے کم ہونے اور پاؤں کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جو شخص جوتا پہنتا ہے،
وہ مشقت اور تکان کے کم ہونے اور پاؤں کے محفوظ ہونے میں سوار کے مشابہہ ہے،
کیونکہ اس کے پاؤں،
راستہ میں کانٹے،
پتھر وغیرہ،
تکلیف دہ اشیاء سے محفوظ رہتے ہیں۔
فوائد ومسائل:
جو شخص جوتا پہنتا ہے،
وہ مشقت اور تکان کے کم ہونے اور پاؤں کے محفوظ ہونے میں سوار کے مشابہہ ہے،
کیونکہ اس کے پاؤں،
راستہ میں کانٹے،
پتھر وغیرہ،
تکلیف دہ اشیاء سے محفوظ رہتے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5494