الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
294۔ اردو حاشیہ : یہ عورت سہلہ بنت سہیل رضی اللہ عنہا تھیں جیسے کہ آئندہ حدیث میں آ...
294۔ اردو حاشیہ:
یہ عورت سہلہ بنت سہیل رضی اللہ عنہا تھیں جیسے کہ آئندہ حدیث میں آ رہا ہے اور یہ غسل مستحب ہے، ورنہ ایک ہی غسل کافی ہے جیسے کہ اگلے باب کی احادیث [295] میں آ رہا ہے۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ صاحب عذر اور مریض، نمازوں کو جمع بھی کر سکتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 294