🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: لا يجتبی بالثواب الواحد میں لا يجتبی، جملہ خبریہ ہے، یعنی وہ ایک کپڑے میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
لا يجتبی بالثواب الواحد میں لا يجتبی،
جملہ خبریہ ہے،
یعنی وہ ایک کپڑے میں گوٹھ نہیں مارتا ہے،
لیکن جملہ انشائیہ کے معنی میں ہے کہ وہ ایسا نہ کرے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5500