🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: چت لیٹ کر، ٹانگ کھڑی کر کے، دوسرے پاؤں گھٹنے پر رکھنا منع ہے، کیونکہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
چت لیٹ کر،
ٹانگ کھڑی کر کے،
دوسرے پاؤں گھٹنے پر رکھنا منع ہے،
کیونکہ اس سے شرم گاہ کھلنے کا احتمال ہے اور ہیت کذائی بھی اچھی نہیں ہے،
لیکن اگر پاؤں پھیلا کر،
ایک پاؤں دوسرے پر رکھ لیا جائے تو اس میں شرم گاہ کھلنے کا احتمال یا خطرہ نہیں ہے اور یہ جائز ہے اور آپ اس طرح لیٹ جاتے تھے،
ابوبکر،
عمر،
عثمان رضی اللہ عنہم بھی ایسے لیٹ جاتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5501