شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا آپ کی رنجیدہ حالت دیکھ کر پریشان ہو گئیں اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا آپ کی رنجیدہ حالت دیکھ کر پریشان ہو گئیں اور آپ سے رنجیدگی کا سبب پوچھا،
تاکہ اگر ان کے لیے اس کو مدد کرنا ممکن ہو،
اس کو دور کر سکیں،
یا آپ کے غم کو ہلکا کرنے کی کوشش کریں،
انسان کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ یہی طرز عمل اختیار کرنا چاہیے،
حضرت عائشہ اور حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کا واقعہ اگر ایک ہی ہے تو اس کا معنی یہ ہے کہ آپ نے شام کے وقت کتا دیکھا اور اس کو نکالنے کا حکم دیا،
جس کے بعد جبریل علیہ السلام آ گئے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5513