الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
297۔ اردو حاشیہ : اور یہی بات دلائل کے اعتبار سے قوی ہے اور جمہور اسی کے قائل ہیں...
297۔ اردو حاشیہ:
اور یہی بات دلائل کے اعتبار سے قوی ہے اور جمہور اسی کے قائل ہیں اور دیگر احادیث کہ ہر نماز کے لیے غسل یا دو نمازوں کے لیے غسل، یہ سب استحباب کے معنی میں ہے۔ یعنی اس عمل کو نفل، مستحب اور باعث اجر و ثواب سمجھا جانا چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 297