شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ممنوعہ تصاویر سے مراد جاندار اشیاء کی تصاویر ہیں اور غیر جاندار اشیاء کی تصاویر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ممنوعہ تصاویر سے مراد جاندار اشیاء کی تصاویر ہیں اور غیر جاندار اشیاء کی تصاویر درحقیقت نقش و نگار ہوتے ہیں،
کیونکہ وہ محض بے جان نقش یا خطوط ہیں۔
فوائد ومسائل:
ممنوعہ تصاویر سے مراد جاندار اشیاء کی تصاویر ہیں اور غیر جاندار اشیاء کی تصاویر درحقیقت نقش و نگار ہوتے ہیں،
کیونکہ وہ محض بے جان نقش یا خطوط ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5518