شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: نمط: غالیچہ، بستر کی چادر، زین پوش، ہودج پر ڈالے جانے والی اونی چادر۔ فوائد...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
نمط:
غالیچہ،
بستر کی چادر،
زین پوش،
ہودج پر ڈالے جانے والی اونی چادر۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
دیواروں پر خوبصورتی اور زیبائش کے لیے پردے لٹکانا پسندیدہ فعل نہیں ہے اور تصاویر کو پھاڑ کر،
اگر ان کو پامال کیا جائے،
تو ایسی صورت میں ان میں کوئی حرج نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5520