شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: سهوة: الماری، طاقچہ، کھڑکی، مچان، چھوٹا سا تہہ خانہ۔ فوائد ومسائل: بعض حضرات نے اس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
سهوة:
الماری،
طاقچہ،
کھڑکی،
مچان،
چھوٹا سا تہہ خانہ۔
فوائد ومسائل:
بعض حضرات نے اس حدیث پر یہ اشکال پیش کیا ہے کہ نص قرآنی کی رو سے سخت ترین عذاب تو آل فرعون کو ہو گا اور اس حدیث میں سخت ترین عذاب مصور فوٹو گرافر کے لیے بیان کیا گیا ہے،
علماء نے اس کے مختلف جواب دیے ہیں،
لیکن صحیح بات یہ ہے کہ آیت میں آل فرعون کے لیے سخت ترین عذاب ہونے کا معنی یہ نہیں ہے کہ بس ان کے لیے خاص ہے،
اس سخت ترین عذاب میں اور لوگ بھی مبتلا ہوں گے،
فوٹو گرافر بھی ان میں داخل ہیں،
اس لیے بعض جگہ من أشد الناس کی تصریح موجود ہے اور یہ حدیث حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مختلف شاگردوں نے نقل کی ہے،
اور ان سے آگے بہت سے راویوں نے نقل کی ہے اور ہر ایک نے اس کو اپنے اپنے الفاظ اور اپنے اپنے انداز میں بیان کی ہے اور کسی ایک نے بھی مکمل تفصیلات اور جزئیات بیان نہیں کیں،
اس واقعہ کی تمام تفصیلات جمع کرنے سے اس کی صحیح صورت حال سمجھ آتی ہے،
الگ الگ دیکھنے سے یہ مختلف واقعات نظر آتے ہیں،
حالانکہ یہ ایک ہی واقعہ ہے اور آپ نے پردہ کے چاک کرنے کی مختلف وجوہ اور اسباب بیان فرمائے،
کسی نے کوئی وجہ نقل کر دی،
کسی نے کوئی دوسری وجہ بیان کر دی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5528