شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، جس گدے اور تکیے کو پامال کیا جاتا ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
جس گدے اور تکیے کو پامال کیا جاتا ہے،
یا اس کو زمین پر پھینکا جاتا ہے،
کاٹے بغیر اس کو گھر میں رکھنا درست نہیں ہے،
اس لیے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کاٹ کر اس کے دو تکیے بنا لیے،
تاکہ تصویر مسخ ہو جائے،
اس لیے جمہور کا اس سے یہ استدلال کرنا کہ تصویر والا کپڑا اگر پامال کیا جائے تو پھر اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے،
درست نہیں کیونکہ نمرقة کے بارے میں یہ صراحت موجود ہے کہ آپ اس پر بیٹھیں اور اس کا سہارا لیں اور اگر نمرقة سے مراد یہاں پردہ ہو تو پھر بھی اس کو چاک کیا گیا ہے،
کیونکہ پردہ لٹکایا بھی جا سکتا ہے اور بچھایا بھی جا سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5533