🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بے جان تصویر یا مجسم میں زندگی پیدا کرنا یا اس کو زندگی بخشنا انسان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بے جان تصویر یا مجسم میں زندگی پیدا کرنا یا اس کو زندگی بخشنا انسان کے لیے ممکن نہیں ہے،
اس لئے اس سے مقصود سرزنش و توبیخ اور عذاب کی طوالت ہے،
اس لیے بعض روایات میں تصریح موجود ہے،
وہ ان میں زندگی پیدا نہیں کر سکے گا،
یا روح نہیں پھونک سکے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5535