🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مسلم بن صبیح، ابو الضحیٰ کا نام ہے، جو حضرت مسروق رحمہ اللہ کے شاگرد...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مسلم بن صبیح،
ابو الضحیٰ کا نام ہے،
جو حضرت مسروق رحمہ اللہ کے شاگرد ہیں اور یہ گھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام یسار بھی نمیر کا تھا،
جو انہوں نے کسی عیسائی سے خریدا ہو گا اور یہ نقش و نگار کی صورت میں کسی بچھونے پر ہوں گی،
جو چھپر یا چبوترہ میں پڑا تھا،
جس طرح آج کپڑے اور کاغذ پر کسی کا تصویری خاکہ بنایا جاتا ہے اور وہ تصویری خاکہ کو درست سمجھتے ہوں گے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5539