🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، شجر، حجر، دریا، پہاڑ، عمارات اور ہر اس چیز...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
شجر،
حجر،
دریا،
پہاڑ،
عمارات اور ہر اس چیز کی تصویر بنانا جائز ہے،
جس میں روح نہیں ہے،
کیونکہ ایسی چیزیں انسان اپنے لیے بناتا ہے،
یا کاشت کرتا ہے،
جن میں روح نہیں ہے اور یہ بے شمار ہیں،
اس لیے اگر کسی کو فوٹو گرافی ہی کا شوق ہے،
یا یہی اس کا پیشہ ہے تو وہ ان چیزوں کی تصاویر بنا سکتا ہے،
یا اتار سکتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5540