شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث کا مقصد یہ ہے کہ انسان بے جان اشیاء ذرہ، دانہ گندم جو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث کا مقصد یہ ہے کہ انسان بے جان اشیاء ذرہ،
دانہ گندم جو پیدا نہیں کر سکتا،
کیونکہ وہ اس کو زمین میں کاشت کرتا ہے،
پیدا اللہ تعالیٰ ہی کرتا ہے تو وہ زندہ اشیاء کی تصویر کشی کی جراءت کیوں کر کرتا ہے،
ہمت ہے تو ان میں جان ڈالے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5543