🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
299۔ اردو حاشیہ : سنن ابی داود روایت [297، 298] سنداًً ضعیف ہیں، تاہم ان میں بیان کردہ بات...
299۔ اردو حاشیہ:
سنن ابی داود روایت [297، 298] سنداًً ضعیف ہیں، تاہم ان میں بیان کردہ بات صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ غالباً اسی وجہ سے شیخ البانی رحمہ اللہ نے ان دونوں روایات کی تصحیح کی ہے۔ البتہ سنن ابی داود حدیث [300] کی انہوں نے تضعیف کی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 299