شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سعید بن عاص اور مروان رضی اللہ عنہما، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سعید بن عاص اور مروان رضی اللہ عنہما،
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں باری باری مدینہ منورہ کے گورنر بنتے تھے اور ان کے حکم سے گھر کے درودیوار پر نقش و نگار بنائے جا رہے تھے،
ان میں کسی جاندار کی تصویر بھی ہو گی،
اس لیے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہ حدیث سنائی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5544