🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: حويتية: مچھلی کی طرح دھاری دار۔ فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
حويتية:
مچھلی کی طرح دھاری دار۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ امام بیت المال کے جانوروں کو امتیاز اور علامت کے طور پر خود نشان یا داغ لگا سکتا ہے اور بقول بعض اس پر صحابہ کرام کا اجماع ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5554